ساہیوال تھانہ فرید ٹاؤن چوکی انچارج کوٹ خادم علی شاہ کی بڑی کاروائ تفصیلات کے مطابق تھانہ فرید ٹاؤن سب انسپکٹر ملک ندیم انچارج چوکی کوٹ خادم علی شاہ نے کاروائ کرتے ہوۓ جوۓ کے اڈے پر چھاپہ مارا اور 10 کس ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے رقم 2250,6250,7520 برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ..
رپورٹ عائشہ ارشاد