ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی اور ڈپٹی کمشنر وہاڑی عرفان علی کاٹھیا محرم الحرام کےحوالے سے میلسی میں جلوسوں کے روٹس کاوزٹ کرتے ہوئے. اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈی ایس پی میلسی اعجاز حسین, ایس ایچ او سٹی میلسی اور امن کمیٹی کے ممبران بھی موجود تھے رپورٹ انضمام الحق ایریا رپورٹر