• Thu. Sep 19th, 2024

فلم سٹار میرا دبئی کے خصوصی دورے پر تھی اس موقع پر ٹائم نیوز کے چیف فوٹوگرافرناصر مغل کی پروفیشنل فوٹوگرافی کی نا صرف تعریف کی بلکہ ان سے اپنا اسپیشل فوٹو شوٹ کروایا

Aug 23, 2019

ناصر مغل چیف فوٹوگرافر دبئی یو اے ای پاکستان کی کامیاب سپر ہیٹ فلم باجی کے بعد فلم سٹار میرا دبئی کے خصوصی دورے پر تھی اس موقع پر ٹائم نیوز کے چیف فوٹوگرافرناصر مغل کی پروفیشنل فوٹوگرافی کی نا صرف تعریف کی بلکہ ان سے اپنا اسپیشل فوٹو شوٹ کروایا فلم سٹار میرا کے فوٹو سیشن میی استعمال ہونے والے ڈریس ایج لس فیشن ہاؤس نے خصوصی طور پر ڈائزین کیے اور خوبصورتی کو چار چاند لگا دیے پاکستان کی مہشور میک اپ آرٹسٹ زی مغل نے اس موقع پر فلم سٹار میرا نے ٹائم نیوز کو اچھی صحافتی خدمات کی بے حد تعریف کی –