• Wed. Nov 29th, 2023

ساہیوال کے ممبران و عہدیداران کے ہمراہ شجرکاری کی گئی

ByNews Time

Aug 23, 2019

آرٹس کونسل ساہیوال میں قابلِ احترام شخصیات زمان خان وٹو (ڈپٹی کمشنر ساہیوال) ، فہد شہباز (ہیڈ سرعام پنجاب )،چوہدری راشد حمید (صدر چیمبر آف کامرس) ، ریاض ہمدانی (ڈائریکٹر آرٹس کونسل )،ملک فاروق ایڈووکیٹ (کنڑولر پاکستان لاکالج)، حنا اشرف (ہیڈ سرعام ساہیوال ڈویژن) اور ساہیوال کے ممبران و عہدیداران کے ہمراہ شجرکاری کی گئی۔ ڈپٹی کمشنر ساہیوال زمان وٹو صاحب خود بھی شجرکاری سے لگاؤ رکھتے ہیں اور اسکی ضرورت و اہمیت سے خوب واقف ہیں۔ شجرکاری مہم میں ذاتی دلچپسی سے ساہیوال میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد درختوں کا ٹارگٹ بھی مکمل کرچکے ہیں شجرکاری کو قومی فریضہ سمجھیں اور آپ سب بھی شجرکاری مہم میں اپنا کردار ادا کریں۔
رپورٹ. انضمام الحق ایریا رپورٹر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *