• Sat. Jul 27th, 2024

ماما ایک منفرد سانگ ہو گا ابراہیم فیض ایک نئے انداز میں اپنے نیو سانگ میں دکھائی دیں گے۔

Aug 24, 2019

(نمائندہ خصوصی) معروف گلوکارابراہیم فیض نے اپنے نئے سانگ پر وجیکٹ پہ کام شروع کر دیا ہے نئی پچھدی میری ماما، ابراہیم فیض کے آنے والے سانگ کا ٹائٹل ہے۔ جس پر کام شروع ہے اور بہت جلد اس کا ویڈیو بھی ریلیز کر دیا جائے گا ابراہیم فیض نے بتایا کہ یہ بلکل ماڈرن میوزک کے ساتھ سپیشلی نوجوان نسل کے لئے میوزک ہے اور یہ سانگ مجھے مکمل امید ہے کہ اپنی ایک الگ پہچان بنانے میں کامیاب ہوگا۔ اس کا میوزک معروف سنگر میوزک ڈائریکٹر ظہیر عباس ترتیب دے رہے ہیں اور ویڈیو کے لئے مشتاق خان ماکی معاونت کر رہے ہیں ماڈلنگ میں کافی نئے چہرے بھی نظر آئیں گے۔ محرم کے فورا بعد یہ ویڈیو ریلیز کیا جائے گا