• Tue. Nov 28th, 2023

گلئ عظیم بخش والی محلہ بخشی والا کہروڑپکا میں عرصے 3سال سے سیورج لائن بند ہے لوگوں کا جینا حرام

ByNews Time

Aug 24, 2019

گلئ عظیم بخش والی محلہ بخشی والا کہروڑپکا میں عرصے 3سال سے سیورج لائن بند ہے لوگوں کا جینا حرام ۔ اہل علاقہ نے اعلیٰ افسران سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس کا کوئی حل نکال اس گندے پانی کی وجہ سے بچوں سمیت بڑا بھی بہت ساری بیماریوں میں مبتلا ہو رہا ہیں. رپورٹ. انضمام الحق ایریا رپورٹر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *