• Mon. Dec 4th, 2023

میلسی دین کا درس دینے والا امام مسجد وحشی درندہ نکلا

ByNews Time

Aug 24, 2019

رپورٹ.انضمام الحق ایریا رپورٹر
میلسی دین کا درس دینے والا امام مسجد وحشی درندہ نکلا جو اپنے شاگردوں کے ساتھ بدفعلی کرتا اور جنسی تعلقات قائم کیے ہوئے ہے اور اس کی ویڈیو بھی وائرل ہو چکی ہے جو پوسٹ کرنے کے لائق نہیں ہے مسجد انتظامیہ سے گزارش ہے امام مسجد کی پوری چھان بین رکھا کریں موجودہ پولیس افسران سے گزارش ہے اس کے اوپر فوری سخت سے سخت کاروائی کی جائے .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *