• Sun. Sep 8th, 2024

وہاڑی()ڈی ایس پی صدر راؤ طارق پرویز کی ہدائت پر ایس ایچ او تھانہ لڈن کا محفل مجرا پر چھاپہ ، تین ڈانسرز اور چار ملزمان کو غیر حالت میں گرفتار کرلیا گیا

Aug 24, 2019

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات لڈن کے نواحی علاقہ کوٹ غلام قادر میں اشرف نامی شخص اپنے ڈیرہ پر مجرا کی محفل کروارہا تھا جس میں انڈین گانوں پر فحش ڈانس جاری تھاکہ ڈی ایس پی صدر وہاڑی راؤ طارق پرویز کی ہدائت پر ایس ایچ او تھانہ لڈن نے محفل مجرا پر چھاپہ ماردیا ۔ اس دوران موقع پر موجود ملزمان تین ڈانسرز کے ساتھ بوس وکنار میں مصروف تھے کہ پولیس نے تین ڈانسرز اور نو ملزمان کو موقع سے گرفتار کرلیا جبکہ دیگر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ پولیس کی بڑی کاروائی پر اہل علاقہ نے ڈی ایس پی صدر راؤ طارق پرویز اور ایس ایچ او عارف شاہ کی کارکردگی کو سراہا اور خراج تحسین پیش کیا مشن ٹیم کا حصہ بننے والوں کو ڈی ایس پی صدر راؤ طارق پرویز نے خالد سعید اے ایس آئی سب انسپکٹر شہباز حسین اور دبنگ کانسٹیبل محمد آصف کو شاباش بھی دی رپورٹ انضمام الحق ایریا رپورٹر