بیروت(نمائندہ خصوصی)حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون طیارہ مار گرایا،ڈرون طیارہ حزب اللہ کے گڑھ جنوبی لبنان میں گرایا گیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون طیارہ مار گرایا،ڈرون طیارہ حزب اللہ کے گڑھ جنوبی لبنان میں گرایا گیا،ترجمان حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے 2 ڈرون طیاروں سے حملہ کیا،دوسرا فضا میں ہی پھٹ گیا۔
حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون طیارہ مار گرایا
