• Wed. Nov 29th, 2023

وہاڑی۔ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ بوائز کالج وہاڑی کے اساتذہ اور طلبا کی ریلی ۔

ByNews Time

Aug 25, 2019

وہاڑی۔ ریلی کی قیادت ڈپٹی کمشنر وہاڑی عرفان علی کاٹھیا نے کی

وہاڑی۔ ریلی میں اے ڈی سی ریونیو ملک مشتاق حسین نائچ، اے سی وہاڑی احمد نوید، ڈپٹی ڈائر یکٹر کالجز غلام محمد بخاری، پرنسپل پروفیسرمحمد یعقوب رانا کی شرکت ۔

وہاڑی۔ریلی کے شر کاءنے کشمیر یوں کے حق میں اور بھارت کے خلاف نعرے لگائے ۔

وہاڑی۔ریلی گورنمنٹ بوائز کالج وہاڑی سے شروع ہو کر خورشید انور سٹیڈیم پر اختتام پذ یر ہوئی
۔
رپورٹ انضمام الحق ایریا رپورٹر وہاڑی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *