انصار اکرم دبئی یواے ای
پی سی ٹی ہومینٹی دنیا میی بسے تمام لوگوں کی مدد کرتی ہیں پی سی ٹی کے چیئرمین جوگندر سنگھ سالار یا ایک نرم دل کے مالک ہے وہ ہمیشہ لوگوں کی مدد کے لئے تیار رہتے ہیی ۔ ان کی چیرٹی کی ٹیمیں دبئی۔ پاکستان ۔ فلپائن ۔ نائجیریا ۔انڈیا۔ سری لنکا اور بہت سی کنٹری میی اپنا فلاحی کام کر رہی ہے اور دبئی میی ہر ۱۵ دن بعد بلڈ کمپ لگاتی ہے DHABI DHA کی مدد سے اور جو خون جمع ہوتا ہے پی سی ٹی یہ خون ضرورت مند لوگوں تک پہنچاتی ہے ۔پی سی ٹی ہومینٹی آج کل سیلاب زدگان کی مدد میی مصروف ہے
پی سی ٹی ہومینٹی دنیا میی بسے تمام لوگوں کی مدد کرتی ہیں پی سی ٹی کے چیئرمین جوگندر سنگھ سالار یا ایک نرم دل کے مالک ہے وہ ہمیشہ لوگوں کی مدد کے لئے تیار رہتے ہیی ۔
