• Tue. Nov 28th, 2023

جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل،چیف جسٹس ہائیکورٹ کی زیرصدارت انتظامی کمیٹی کااجلاس آج ہوگا

ByNews Time

Aug 26, 2019

لاہور(نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس ہائیکورٹ کی زیرصدارت انتظامی کمیٹی کااجلاس آج ہوگا،احتساب عدالت کے سابق جج ارشدملک کیخلاف کارروائی پرغورہوگا ،اجلاس میں سابق جج ارشدملک کی مبینہ ویڈیوسے متعلق جائزہ لیاجائےگا ، لاہورہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی 7 ججز پرمشتمل ہوگی ،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ سردار شمیم خان اجلاس کی صدارت کریں گے ،کمیٹی میں جسٹس مامون الرشید،جسٹس قاسم خان،جسٹس مظاہرعلی اکبرشامل ہیں،جسٹس امین الدین،جسٹس امیربھٹی، جسٹس شہزاداحمدبھی کمیٹی کا حصہ ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *