• Thu. Sep 19th, 2024

فاروق آباد کے نواحی گاؤں ایشرکے میں تیز رفتار وین نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی-

Jan 30, 2020

فاروق آباد کے نواحی گاؤں ایشرکے میں تیز رفتار وین نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی-
حادثے میں موٹر سائیکل سوار 1 خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے-
ریسکیو 1122 شیخوپورہ نے زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخوپورہ منتقل کر دیا-
زخمیوں میں قاسم ولد غلام قادر 65 سال، فیاض ولد قاسم 25 سال، خافیہ زوجہ ناصر 30 سال شامل ہیں-