• Mon. Dec 4th, 2023

بالی ووڈ کی سپر سٹار فلم ایکٹریس jaqculine farnandez آپنی نیو فلم کی شوٹنگ کے سلسلہ مے دبئی تشریف لائی اس دوران نیوز ٹائم کے چیف فوٹو گرافر ناصر مغل سے ان کی ملاقات ہوئی

ByNews Time

Aug 26, 2019

ناصر مغل چیف فوٹوگرافر دبی،
بالی ووڈ کی سپر سٹار فلم ایکٹریس jaqculine farnandez آپنی نیو فلم کی شوٹنگ کے سلسلہ مے دبئی تشریف لائی اس دوران نیوز ٹائم کے چیف فوٹو گرافر ناصر مغل سے ان کی ملاقات ہوئی، اور ان کا کام دیکھا، اور نا صرف ان کے کام کی تعریف کی بلکے ان سے اپنا فوٹو شوٹ بھی کاروایا اور یہ بھی کہا کے میی نیوز ٹائم کی بہت شکر گزار ہو کے انہو نے میرےلیے نا صرف ٹائم نکالا بلکے میرا بہت اچھا فوٹو شوٹ بھی کروایا ، میی jaqculine farnandez نیوز ٹائم کے سی ای و مسٹر انصار اکرم کا بے حد شکر گزار ہو جنہوں نے اس چینل کو چار چاند لگا یئے اور ساتھ ان کو مبارک باد پیش کرتی ہو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *