• Tue. Jun 25th, 2024

پٹرولنگ پولیس کے جوانوں نے کنویں میں گرکر بےہوش ہونے والے نوجوان کو زندہ باہر نکال لیا اوکاڑہ

Aug 26, 2019

اوکاڑہ //پٹرولنگ پولیس کا کارنامہ

اوکاڑہ
پٹرولنگ پولیس کے جوانوں نے کنویں میں گرکر بےہوش ہونے والے نوجوان کو زندہ باہر نکال لیا
اوکاڑہ
نواحی علاقے موضع اکبر کی میراں شاہ پولیس پوسٹ کے قریب ایک نوجوان کنویں میں گر گیا ۔

اوکاڑہ
اطلاع کے بعد پٹرولنگ پولیس کے جوانوں نے اپنی مدد آپ کے تحت انسانی جزبے کو مدنظر رکھتے ہوئے نوجوان کو باہر نکال لیا
اوکاڑہ
نوجوان کو باہر نکال کر ریسکیو 1122 سے فرسٹ ایڈ دلوا کر ورثاء کے حوالے کر دیا

اوکاڑہ
ورثاء اور دیگر اہل علاقہ کا پٹرولنگ پولیس کے اس جزبہ کو خراج تحسین۔پٹرولنگ پولیس زندہ باد کے نعرے ۔

اوکاڑہ
ایس ایس پی پٹرولنگ لاہورمیڈم شازیہ ۔ اور ڈی ایس پی پٹرولنگ سجاد خان ٹکا کی جانب سے پٹرولنگ ملازمین کو بروقت کاروائی کر کے انسانی جان بچانے پر شاباش اور محکمانہ تعریفی سرٹیفیکیٹس دینے کا اعلان کیا۔
عامر طالب اوکاڑہ