• Fri. Dec 1st, 2023

عدالت عظمیٰ کے جج جسٹس شیخ عظمت سعید کل ریٹائر ہو جائیں گے

ByNews Time

Aug 26, 2019

(ندعیم کھوکھر بیورو چیف لاھور) عدالت عظمیٰ کے جج جسٹس شیخ عظمت سعید(کل) منگل27اگست کو اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائر ہو جائیں گے۔عدالت عظمیٰ کی جانب سے ان کے اعزاز میں عشائیہ دیا جائے گا جس میں معزز ججز صاحبان، لاء افسران ،ملک بھر سے بارز کے عہدیداران اور سینئر وکلاء شریک ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *