• Wed. Nov 29th, 2023

ساہیوال عالم اسلام کے عظیم روحانی شخصیتعلامہ ابو الناصر منظور احمد شاہ والمعروف باباجی سرکار قضائے الہی سے انتقال کرگے

ByNews Time

Aug 26, 2019

ساہیوال عالم اسلام کے عظیم روحانی شخصیتعلامہ ابو الناصر منظور احمد شاہ والمعروف باباجی سرکار قضائے الہی سے انتقال کرگے ان کی نماز جنازہ فریدیہ پارک میں ادا کردی گئی جس میں زندگی کے تمام شوگر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی بابا جی سرکار سوسے زاہد کتابوں کے مصنف بھی تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *