• Sun. Sep 8th, 2024

مئیر کراچی وسیم اختر نے 3 ماہ کے لئے مصطفٰی کمال کو پروجیکٹ ڈاریکٹر مقرر کردیا.

Aug 27, 2019

مئیر کراچی وسیم اختر نے 3 ماہ کے لئے مصطفٰی کمال کو پروجیکٹ ڈاریکٹر مقرر کردیا.
مصطفی کمال نے میڈیا کے سامنے یہ چیلنج کیا تھا کہ اگر میرے حوالے کیا جائے تو 30 ماہ میں کراچی کو صاف ستھرا کردونگا…
اب دیکھنا یہ ہے کہ کراچی صاف ہوتا یے یا کمال گندا ہوتا ہے…؟؟