• Wed. Nov 29th, 2023

چیچہ وطنی کے قریب قومی شاہراہ پر 24 ٹن ایل جی گیس سے بھرا ٹریلر کراچی سے لاہور جاتے ہوۓ اوور ٹیکنگ کے دوران بے قابو ہو کر الٹ گیا.

ByNews Time

Aug 28, 2019

چیچہ وطنی کے قریب قومی شاہراہ پر 24 ٹن ایل جی گیس سے بھرا ٹریلر کراچی سے لاہور جاتے ہوۓ اوور ٹیکنگ کے دوران بے قابو ہو کر الٹ گیا.. اطلاع ملنے پر موٹر وے پولیس چیچہ وطنی نے جاۓ حادثہ پر پہنچ کر اہریا کارڈن آف کر کے ٹریفک بند کر کے تمام تر حفاظتی انتظامات کو یقینی بنایا.. اللہ کے فضل و کرم سے کسی جانی و مالی نقصان کی رپورٹ نہیں ہے ….
رپورٹ عائشہ ارشاد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *