اوکاڑہ کے علاقہ 51 ٹو ایل کے قریب مشکوک کار سوار گرفتار۔
اوکاڑہ کار کی تلاشی پر کار سے 350 لیٹر شراب برآمد۔
اوکاڑہ کار سوار دونوں افراد گرفتار۔
اوکاڑہ ملزمان کی شناخت ذاکر علی اور محمد عمر کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس ذرائع۔
اوکاڑہ ملزمان سے مزید تحقیقات کا سلسلہ جاری۔پولیس.
عامر طالب اوکاڑہ