• Sat. Jul 27th, 2024

انگار وادی ۔۔ میں بھی کشمیر ھوں۔۔ کے عنوان سے نیشنل پریس کلب ۔ اسلام آباد کے زیر انتظام ایک خوبصورت شام کا انعقاد کیا گیا ۔۔ جن میں خوبصورت ملی نغموں کو درد بھاری گایا اور پرفارم کیا ۔

Aug 30, 2019

انگار وادی ۔۔ میں بھی کشمیر ھوں۔۔ کے عنوان سے نیشنل پریس کلب ۔ اسلام آباد کے زیر انتظام ایک خوبصورت شام کا انعقاد کیا گیا ۔۔ جن میں خوبصورت ملی نغموں کو درد بھاری گایا اور پرفارم کیا ۔
انگار وادی ۔میں کشمیر ھوں ۔ کی پروقار تقریب۔ سید فخر امام ۔ چیئرمین کشمیر کمیٹی اف پارلیمنٹ ۔ اسد قیصر ۔اسپیکر قومی اسمبلی ۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ۔ زمرد خان ۔ بابر اعوان ۔ مشال حسین ملک ۔ حریت رهنما الطاف احمد بٹ۔ سابق وزیر اعظم ۔ آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان سمیت سینئر صحافی رہنماؤں افضل بٹ ۔ انور رضا ۔ عامر سجاد سید ۔ آصف علی بھٹی ۔ حافظ طاہر خلیل۔ ٹکا خان ثانی ۔ مجاھد بھٹی اور سہیل انجم ملک سمیت راولپنڈی۔ اسلام آباد کی سول society اور عام شہریوں نے بڑ ی تعداد میں شرکت کی اور فضاء کشمیر کی آزادی کے نعروں سے گونجتی رھی