ناصر مغل چیف فوٹو گرا فر دبئی،
گپتاخاندان کے بیٹے کی شادی میں بالی ووڈ کے ستاروں کی خصوصی شرکت. جن میں ایکٹر رنویر سنگھ،سنگر کلاش کھیر اور انڈیا کے مشور بابا رام دیو، نے شرکت کی، اس شادی کی ساری تیاری بلال چودھری نے کی اور اس شاندار ایونٹ کی کوریج ویڈیو خرم نسیم اور فوٹوگرافی نیوز ٹائم کے چیف فوٹو گرفر ناصر مغل نے کی،