• Sat. Jul 27th, 2024

کشمیریوں سے اظہار یکجتی کے لیے میونسپل کمیٹی کے زیر اہتمام پر امن ریلی کا انعقاد

Aug 30, 2019

یکجتی کشمیر ریلی
محمد عرفان بشیر ڈسٹرک رپورٹر نیوز ٹائم ساہیوال
:
کشمیریوں سے اظہار یکجتی کے لیے میونسپل کمیٹی کے زیر اہتمام پر امن ریلی کا انعقاد

ریلی میونسپل دفتر سے شروع ہوکر آزادی چوک پر اختتام پذیر ہوئی،
:
چیچہ وطنی :
بھارتی مظالم کے خلاف شدید احتجاج،شدید مذمت کشمیریوں کے حق میں نعرے بازی،

چیچہ وطنی:
ریلی میں صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان احمد لنگڑیال، رہنما تحریک پاکستان تحریک انصاف رائے حسن نواز خان اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی سمیت سیاسی سماجی شخصیات وکلا، موٹر وے پولیس اور صحافیوں طلباء سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی،

چیچہ وطنی:
ریلی کے شرکاء کا عالمی برادری، اقوام متحدہ سلامتی کونسل سے بھارتی مظالم بند کروانے مسئلہ کشمیر کے حل کا مطالبہ،

چیچہ وطنی:
پوری قوم کشمیریوں افواجِ پاکستان کیساتھ کھڑی ہے، ہرمحاذ پر ساتھ دیں گےشرکاءمحمد عرفان بشیر ڈسٹرکٹ رپورٹر نیوز ٹائم ساہیوال