چشتیاں ریلی میں سکولوں کے طالب علم صحافیوں ومکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی تنظیموں۔کاروباری انجمنوں کے نماٸندگان وکلا برادری سیمت نوجوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
ریلی میں اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں سرمد حسین,تحصیلدار غلام مصطفٰی انصاری،سینٸر صحافی سلیم اختر بھٹی،صدر جناح پریس کلب چوہدری فقير حسین،انچارج مارکیٹ کمیٹی وحید علوی،انچارج انکروچمنٹ آفیسر چوہدری جلیل احمد،رجسٹری محرر چوہدری آصف،پٹواری چوہدری لطیف تگڑ نے بھی شرکت کی۔
چشتیاں ریلی بلدیہ چوک سے شروع ہوکر سینٹرل۔پارک مچھلی چوک میں اختتام پذیر ہوٸی
چشتیاں ۔ قومی ترانوں، سبز ہلالی پرچموں اور کشمیر کے پرچموں سے فضإ خوشگوار رہی
چشتیاں۔ کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے فضا گونج اٹھی
چشتیاں ۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بارہ بجے سائرن بجائے گے۔
رانا محمد ارشد تحصیل بیوروچیف چشتیاں