• Wed. Nov 29th, 2023

وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر پورے ملک کی طرح وہاڑی میں بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کشمیر آور منایا گیا

ByNews Time

Aug 30, 2019

کشمیر بنے گا پاکستان
وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر پورے ملک کی طرح وہاڑی میں بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کشمیر آور منایا گیا جس میں سرکاری محکمہ جات ،سول سوسائٹی ،میڈیا ،منیارٹیز ،سکولز کالجز سمیت تمام محکموں نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ریلیاں نکالی اور خوب نعرے بازی بھی کی.. رپورٹ. انضمام الحق ایریا رپورٹر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *