• Sat. Jul 27th, 2024

وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر پورے ملک کی طرح گڑھاموڑ میں بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی

Aug 30, 2019

کشمیر بنے گا پاکستان
وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر پورے ملک کی طرح گڑھاموڑ میں بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی جس میں بہت سارے لوگوں نے شرکت کی اور ساتھ ہی ساتھ
گورنمنٹ اسلامیہ ہائیر سیکنڈری اسکول گڑھاموڑ کے طلبہ علم نے
بہت زیادہ تعداد میں شرکت کی
ریلی کی قیادت.پرنسپل چوہدری ایم یونس صاحب نے کی..
کشمیری بھائیوں کے لئے دعائیں بھی کی گئی
اس موقع پر محمد حسنین تبسم اور دیگر اساتذہ موجود تھے
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
پرنسپل. چوہدری ایم یونس کا کہنا تھا کہ ہم کشمیری بھائیوں کے ساتھ شانہ بہ شانہ کڑا ہیں اور ان کے ہر دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں

ملی نغمے بھی پڑھے گئے
اور خوب نعرے بازی بھی کی گئی

کشمیر تو جنت ہے
اور جنت نہ کبھی کسی کافر کو مل سکے گی

رپورٹ..
انضمام الحق ایریا رپورٹر وہاڑی