• Mon. Dec 4th, 2023

رشیان ماڈل جولیانہ سے اک فیشن شو میں ناصر مغل نے ملاقات کی

ByNews Time

Sep 1, 2019

ناصر مغل چیف فوٹوگرافر دبئی
رشیان ماڈل جولیانہ ،
جنہوں نے رشیا فلمو ں کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ کی فلمو ں میں بھی کام کیا ہے، حال ہی میں شاہ رخ خان کی فلم زیرو میں بھی ان کے ساتھ کام کیا، ان سے اک فیشن شو میں ناصر مغل نے ملاقات کی اور ان سے فوٹو شوٹ کی بات کی ، تو انہو ں نے ناصر مغل کی پروفائل دیکھی اور دیکھتے ہی ہاں کر دی، یاد رہے ماڈل اینڈ اکتریس جولیانہ کا فوٹو شوٹ نیوز ٹائم کے چیف فوٹو گرافر ناصر مغل نے دبئی میں کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *