• Wed. Nov 29th, 2023

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف اور مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے وی ٹی آئی فرید ٹاون ساہیوال کے سٹاف اور ٹرینی ریسکیو اہلکاروں نے واک کا اہتمام کیا،،

ByNews Time

Sep 2, 2019

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف اور مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے وی ٹی آئی فرید ٹاون ساہیوال کے سٹاف اور ٹرینی ریسکیو اہلکاروں نے واک کا اہتمام کیا،،
ادارہ پرنسپل نوید جاوید خان اور
ایچ وی اے سی انسٹکٹر مرزا محمد ذیشان کی قیادت میں واک کا اہتمام کیا گیا
واک فرید ٹاون وی ٹی آئی سے شروع ہو کر مسجد شہدا کے مقام پر احتتام پزیر ہوئی
واک کے شرکاء نے مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی آزادی کے حوالے سے درج نعروں پر مشتمل پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے

ٹرینرز نے بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف زبردست نعرے بازی کی
اور اس بات کا عزم کیا کہ ہم اپنے مقبوضہ کشمیری بہن بھائیوں بزرگوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *