• Wed. Nov 29th, 2023

فقیر والی کروڑوں روپے سے تعمیر ھو نے والی سڑک محکمہ کی عدم تو جہ کی وجہ سے ٹو ٹ گئی

ByNews Time

Sep 2, 2019

فقیر والی کروڑوں روپے سے تعمیر ھو نے والی سڑک محکمہ کی عدم تو جہ کی وجہ سے ٹو ٹ گئی
عرصہ 25 سال کے بعد تعمیر ہونے والی واحد سڑک بارش ہونے کے بعد توجہ نا دینے پر جگہ جگہ سے ٹوٹ گیی

یہ سڑک 92/7آر 143 142 162 161 193 کوفقیر والی سے ملا تی ھے اور فقیروالی کی منڈی تک انے والی یہ واحد سڑک کے
لاگوں کا کہنا تھا کے محکمہ اس سڑک پر توجہ دے اور سڑک کے محفوظ کریں ورنہ ہم احتجاج کریں گے
اس مواقع پر شہریوں نے dco کو نوٹس لینا کا بے مطلبا کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *