• Sat. Dec 9th, 2023

اداکار محسن عباس کی اہلیہ نے فیملی کورٹ میں خلع کیلئے درخواست دائر کردی

ByNews Time

Sep 3, 2019

لاہور(نمائندہ خصوصی)اداکار محسن عباس کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے شوہر سے خلع کیلئے درخواست دائر کردی،میڈیا رپورٹس کے مطابق فاطمہ سہیل نے فیملی کورٹ میں خلع کا دعویٰ دائر کر دیا،فاطمہ سہیل نے بیرسٹر احتشام کی وساطت سے خلع کا دعویٰ دائر کیا،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ محسن عباس نے تشدد کا نشانہ بنایا اس کے ساتھ مزید نہیں رہنا چاہتی ،فاطمہ سہیل کا کہنا ہے کہ شوہرکے دوسری لڑکی کے ساتھ تعلقات ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *