• Wed. Nov 29th, 2023

اوکاڑہ۔غلہ گودام کے قریب سے موٹر سائیکل چور گینگ کے دو اہم ملزم گرفتار۔

ByNews Time

Sep 4, 2019

اوکاڑہ// تھانہ ا ے ڈویژن پولیس کارروائی

اوکاڑہ۔غلہ گودام کے قریب سے موٹر سائیکل چور گینگ کے دو اہم ملزم گرفتار۔

اوکاڑہ
ملز ما ن کے قبضہ سے ناجائز ۔پسٹل را یفل۔ اور چوری کا موٹر سائیکل برامد
اوکاڑہ
گر فتار ملز مان میں نیاز ۔اور حمزہ شامل ملز ما ن کے خلاف مقدما ت درج۔۔مزید چوری شدہ موٹر سائیکلوں ۔اور وارداتوں کے انکشافات کی توقع

عامر طالب اوکاڑہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *