• Sat. Jul 27th, 2024

جمیلا مومبو ہے شو کی ساری فوٹو گرافی نیوز ٹائم کے چیف فوٹو گرافر ناصر مغل نے کی،

Sep 8, 2019

ناصر مغل چیف فوٹوگرافر دبئی
آج دبئی میں ہونے والا سب سے بڑا افریکن فیشن شو تھا، جس کا نام. رن وے دبئی تھا یہ فیشن شو دبئی کے نامور ہوٹل میں ھوا جس میں ساؤتھ افریقہ کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کی ماڈلز نے بھی بڑھ چڑ کے حصہ لیا، جن میں شامل ہیں ودیا پاٹل.یاسمیں اختر.پربھا پردیپ.سنیتا.مونو شری.کتھرین تھی اس شو کی ڈیزاینر کا نام جمیلا مومبو ہے شو کی ساری فوٹو گرافی نیوز ٹائم کے چیف فوٹو گرافر ناصر مغل نے کی،