• Sun. Sep 8th, 2024

دیپالپور میں قلعہ سوندھا سنگھ کے قریب قصور ملتان۔روڈ پر مسافر بس الٹ گیی مسافر بس زایرین کو لے کر گوجرانوالہ سے پاکپتن جا رہی تھی حادثے میں چالیس مسافر شدید زخمی ہو گیے

Sep 8, 2019

دیپالپور میں قصور ملتان۔روڈ پر قلعہ سوندھا سنگھ کے قریب گوجوانولہ سے پاکپتن عرس بابا فرید پر زایرین۔کو لے کر جانے والی تیز رفتار بس بےقابو ہو کر الٹ گیی حادثے کے نتیجے میں چالیس مسافر شدید زخمی ہو گیے ہیں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں واقعہ کی اطلاع پر ریسکیو کی امدادی ٹیمیں جایے حادثہ پر پہنچ گیی ہیں زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں تشویش ناک حالت میں دس مسافروں کو لاہور ریفر کر دیا گیا ہے جبکہ پانچ افراد کو اوکاڑہ ریفر کیا جا چکا ہے ٹی ایچ کیو ہسپتال دیپالپور میں ہنگامی صورتحال کے پیش نظر ایمر جنسی نافذ کر دی گیی ہے متعدد ڈاکٹروں کو ایمرجنسی میں طلب کیا جا چکا دوسری جانب خون۔کے عطیات کے حوالے سے بھی اپیل۔کی جا رہی ہے زخمیوں۔میں۔خواتین اور بچوں۔کی بھی بڑی تعداد شامل ہے ۔۔
رپورٹ چوہدری مجاہد محمود تحصیل رپورٹر نیوز ٹائم دیپالپور