لودھراں۔گیلے وال ریلوے اسٹیشن پر نوجوان کراچی ایکسپریس کی زد میں آکر جاں بحق
نوجوان کی شناخت ثقلین نام سے ہوئی جس کی عمر تقریباً 22 سال قوم بھٹی، ساکن لطف پور بستی باغ والہ ملتان کا رہائشی.پولیس نے لاش تحویل میں لے لی..
ایریا رپورٹر نیوز ٹائم:-نذر عبّاس
گیلے وال ریلوے اسٹیشن پر نوجوان کراچی ایکسپریس کی زد میں آکر جاں بحق
