• Mon. Dec 4th, 2023

10 بینکوں کو80 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ، کون کونسے بینک شامل ہیں اور کس بے ضابطگی کی سزا ملی ؟ تفصیلات منظرعام پر

ByNews Time

Sep 9, 2019

کراچی (نمائندہ خصوصی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگست میں ملک میں کام کرنیوالے مختلف بینکوں پر 80 کروڑ روپے سے ز ائد کے جرمانے عائد کئے ہیں،سٹیٹ بینک نے بینکوں کےخلاف تادیبی کارروائی اور جرمانوں کی تفصیلات مرکزی بینک کی ویب سائٹ پرجاری کردی جس کے مطابق اینٹی منی لانڈرنگ،صارفین کی معلومات اپ ڈیٹ نہ ہونے اور فارن ایکس چینج کے قوانین پرعملدرآمد نہ کرنے پر10 بینکوں پر 80 کروڑ روپے سے زائد کے جرمانے عائدکئے گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *