• Fri. Dec 1st, 2023

ڈی اہس پی نے احمد مختار کے دفتر ریڈ کیا.احمدسلطان چیمہ.

ByNews Time

Sep 9, 2019

پولیس نے اپنےنفی تاثر کو ختم کر نے کیلئے واقعہ گھڑا.احمد سلطان چیمہ

ڈی ایس اپی کے آفس میں ہم نے احمد مختار کو پیش کیا.احمد سلطان چیمہ

پولیس نے بد نینتی کا مظاہرہ کر کے احمد مختار کو لاک اپ مہں رکھا.احمد سلطان چیمہ

ایس ایچ او ڈی ایس پی نے ملی بھگت سے احمد مختار کو ہتھکڑی پہنا کر لیڈی کا نسٹیبل کو ہتھکڑی پکڑا کر ویڈیو اور تصاویر وائرل کہ گئیں .احمد سلطان چیمہ

مدعیہ کے ہاتھ میں ہتھکڑی پکڑا کر قانونکی خلاف ورزی کی گئ .احمد سلطان چیمہ

علی احمد کا نسٹینل کے ساتھ احمد مختار کی تلخ کلامی ہو ئ جبکہ لیڈی کا نسٹیبل کے ساتھ ایسا کچھ نہیں ہوا.احمد الطان چیمہ کی پریس کا نفرنس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *