• Wed. Nov 29th, 2023

وہاڑی سے ایریا رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق انسانیست کی خدمت کےجذبہ سے سرشار وہاڑی پولیس کے جوانوں نے پولیس چیک پوسٹ پپلی اڈہ پر یوم عاشورہ کے موقع پر میٹھے پانی کی سبیل کا اہتمام کیا.

ByNews Time

Sep 10, 2019

وہاڑی سے ایریا رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق انسانیست کی خدمت کےجذبہ سے سرشار وہاڑی پولیس کے جوانوں نے پولیس چیک پوسٹ پپلی اڈہ پر یوم عاشورہ کے موقع پر میٹھے پانی کی سبیل کا اہتمام کیا. جہاں پولیس ملازمین نے خود مسافروں اور راہگیروں کو پانی پیش کیا۔

رپورٹ……
انضمام الحق ایریا رپورٹر نیوز ٹائم وہاڑی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *