• Sun. Sep 8th, 2024

مبینہ پولیس تشدد سے جاں بحق ہونے والے گوجرانوالہ کے رہائشی صلاح الدین کا ایک اور کیس سامنے آگیا

Sep 11, 2019

اوکاڑہ //مبینہ پولیس تشدد سے جاں بحق ہونے والے گوجرانوالہ کے رہائشی صلاح الدین کا ایک اور کیس سامنے آگیا

صلاح الدین اوکاڑہ کے ٹریفک وارڈن کو بھی چونا لگا چکا ہے

صلاح الدین نے ٹریفک وارڈن سلیم کا ATM ہیک کرکے 25ہزار روپےATMسے نکلواے تھے

عامر طالب اوکاڑہ