• Tue. Nov 28th, 2023

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کتنی کم ہونے کا امکان ہے؟ ایسا دعویٰ سامنے آ گیا کہ سن کر آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

ByNews Time

Sep 13, 2019

کراچی (ویب ڈیسک) روس کے مرکزی بینک نے آئندہ سال خام تیل کی عالمی قیمتیں 25 ڈالر فی بیرل تک آنے کی پیشگوئی کی ہے۔ روسی سٹیت بینک کے مطابق دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی طلب میں کمی ہونے جارہی ہے۔ بینک کے مطابق آئندہ ایک سال میں عالمی معیشت بھی سست روی کا شکار رہے گی۔ روسی بینک کے مطابق جو خام تیل ان دنوں 57 تا 62 ڈالر فی بیرل ہے، اس کی قیمت آئندہ سال 25ڈالر فی بیرل تک جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *