• Mon. Dec 4th, 2023

ملتان روڈ kFC کے پاس ایک شخص وسیم جٹ ولد سلیم جٹ نامی جو کہ پمپ کا مینیجر بتایا جاتا ہے کی لاش برآمد ہوئ …

ByNews Time

Sep 13, 2019

ساہیوال– ملتان روڈ kFC کے پاس ایک شخص وسیم جٹ ولد سلیم جٹ نامی جو کہ پمپ کا مینیجر بتایا جاتا ہے کی لاش برآمد ہوئ …
موقع پر ریسکیو 1122 اور تھانہ غلہ منڈی کا عملہ پہنچ گیا اور ابتدائ تحقیقات کے بعد لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے لیۓ شفٹ کر دیا گیا
رپورٹ عائشہ ارشاد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *