• Sat. Jul 27th, 2024

ماما سونگ کی شوٹنگ مکمل ہوگئی عنقریب ریلیز کر دیا جائے گا۔ ابراہیم فیض

Sep 14, 2019

(نمائندہ خصوصی) نامور گلوکار ابراہیم فیض کےنئے سانگ ماما کی شوٹنگ مکمل ہوگئی اور اب ویڈیو ایڈیٹنگ کے مرحلہ میں ہے جو کہ بہت جلد ریلیز کر دی جائے گی۔ ابراہیم فیض نے دوران شوٹنگ بتایا کہ میرے فرینڈز اور فینز کی ایک بہت بڑی تعداد نے ماما سانگ کو سراہا ہے جس کی وجہ سے ایک کلاس کی ویڈیوشوٹ کر رہے ہیں جس میں انڈسٹری کے نامور ماڈل کام کر رہے ہیں جن میں اریج چوہدری، نشاچوہدری، علی ، حمزہ ، جواد خان، شعیب خان، بوبی شامل ہیں۔ ڈائریکشن مانی دے رہے ہیں ۔ کواڈینیٹر شمائلہ طبریز ہیں۔ میک اپ سونو نے خدمات دی ہیں۔ہمیں امید ہے کہ دیکھنے والوں کو یہ ویڈیو اچھی لگے گی۔

<iframe width=”661″ height=”372″ src=”https://www.youtube.com/embed/n3UOAvvAdow” frameborder=”0″ allow=”accelerometer; autoplay; encrypted-media; gyroscope; picture-in-picture” allowfullscreen></iframe>