• Fri. Dec 1st, 2023

خانیوال کے نواحی علاقہ بستی نظام آباد میں گیس سلنڈر دھماکہ. دھماکہ میں دو خواتین سمیت چار افراد شدید زخمی. زخمیوں میں ایک معصوم بچہ بھی شامل.

ByNews Time

Sep 14, 2019

خانیوال کے نواحی علاقہ بستی نظام آباد میں گیس سلنڈر دھماکہ. دھماکہ میں دو خواتین سمیت چار افراد شدید زخمی. زخمیوں میں ایک معصوم بچہ بھی شامل. ریسکیو اہلکار امدادی کاروائیوں میں مصروف. زخمیوں کو نشتر ہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *