• Wed. Nov 29th, 2023

وہاڑی. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی ثاقب سلطان المحمود نے متعدد تھانہ جات کے ایس ایچ اوز اور چوکیوں کے انچارج تبدیل کر دئیے.

ByNews Time

Sep 14, 2019

وہاڑی پولیس ٹرانسفر/پوسٹنگ

وہاڑی. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی ثاقب سلطان المحمود نے متعدد تھانہ جات کے ایس ایچ اوز اور چوکیوں کے انچارج تبدیل کر دئیے.

وہاڑی. انسپکٹر اعجاز کو ایس ایچ او ساہوکا تعینات کر دیا گیا

وہاڑی. سب انسپکٹر محمد صدیق کو ایس ایچ او فتح شاہ تعینات کر دیا گیا.

وہاڑی. سب انسپکٹر ناصر تبسم کو ایس ایچ او لڈن تعینات کر دیا گیا.

وہاڑی. سب انسپکٹر رائے اکرم کو ایس ایچ او دانیوال تعینات کر دیا گیا.

وہاڑی. سب انسپکٹر محمد یعقوب کو ایس ایچ او صدر بوریوالا تعینات کر دیا گیا.

وہاڑی. انسپکٹر عمران صدیقی کو ایس ایچ او گگو تعینات کر دیا گیا.

وہاڑی. سب انسپکٹر فاروق رمضان کو ایس ایچ او صدر وہاڑی تعینات کر دیا گیا.

وہاڑی. سب انسپکٹر محمد عباس کو ایس ایچ او ٹھینگی تعینات کر دیا گیا.

وہاڑی. سب انسپکٹر حق نواز کو انچارج چوکی ڈلن بنگلہ تعینات کر دیا گیا.

وہاڑی. اے ایس آئی عبدالجبار جملیرا کو انچادج چوکی جلہ جیم تعینات کر دیا گیا.

وہاڑی. سب انسپکٹر افتخار کو انچارج چوکی جملیرا تعینات کر دیا گیا

وہاڑی. سب انسپکٹر فتح محمد شیر کو انچارج چوکی گڑھا موڑ تعینات کر دیا گیا.

وہاڑی. سب انسپکٹر محمد بشیر کو انچارج چوکی تاجپورہ تعینات کر دیا گیا.

وہاڑی. سب انسپکٹر محمد شبیر کو انچارج چوکی دوکوٹہ تعینات کر دیا گیا,

رپورٹ….
انضمام الحق ایریا رپورٹر نیوز ٹائم وہاڑی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *