• Tue. Nov 28th, 2023

دبئی میں ہونے والے انڈین انٹرنیشنل ایہکلنس الائیچی ایوارڈ جن میں بالی ووڈ کے نامور ستاروں نے حصہ لیا،اس شو کی فوٹو گرافی ناصر مغل نے کی

ByNews Time

Sep 15, 2019

ناصر مغل چیف فوٹو گرا فر نیوز ٹائم دبئی، آج دبئی میں ہونے والے انڈین انٹرنیشنل ایہکلنس الائیچی ایوارڈ جن میں بالی ووڈ کے نامور ستاروں نے حصہ لیا، جن میں شامل تھے انیل کپور، مندرا بیدی، سنی لیون، چترانگا سنگھ، ایلی، سنیل گروار جیسے نامور اداکاروں نے حصہ لیا، یہ شو دبئی کے نامور ہوٹل میں ھوا، اس شو کی فوٹو گرافی ناصر مغل نے کی،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *