• Wed. Nov 29th, 2023

ابراہیم فیض کا نیو سانگ ” ماما ” کا وڈیو ریلیز

ByNews Time

Sep 15, 2019

جس طرح گانے کو پزیرائی ملی ہے امید ہے کہ فینز کو وڈیو بھی پسند آئے گی۔ابراہیم فیض
گریس(بیورو رپورٹ) ابراہیم فیض کے نیو سانگ ماما کاوڈیو ریلیز 17ستمبر بروز منگل کو کیا جا رہا ہے۔ آڈیو ریلیز کے ساتھ ہی نوجوانوں میں مقبول ہو گیا تھا جس کی وجہ سے وڈیو کا شدت سے انتظار کیا جا رہا تھا اس موقع پر ابراہیم فیض نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح گانے کو پزیرائی ملی ہے امید ہے کہ فینز کو وڈیو بھی پسند آئے گی اور مقبولیت کے نئے ریکارڈز قائم کرے گی ۔ اس موقع پر ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ اپنے فینز کے شکر گزار ہیں جنہوں نے گانے کو پسند کیا اور اپنے ڈھیروں میسجز پر اپنا پیار جتایا۔ بروز منگل ماما سانگ کی وڈیو یوٹیوب چینل اور ابراہیم فیض کی آفیشل ویب سائٹ www.ibrahimfaiz.comپر موجود ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *