• Sun. Sep 8th, 2024

انشااللہ وہ دن دور نہیں جب نیوز ٹائم پوری دنیا میں اپنا مقام حاصل کرے گا، جنت آفریدی

Sep 16, 2019

ناصر مغل چیف فوٹو گرا فر نیوز ٹائم دبئی،
پاکستان کے جانے مانے بزنس مین جنت آفریدی جو کے دبئی میں پچھلے کئی سالوں سے دبئی میں رہائش پزیر ہیں اور اپنے بز نس کو چار چاند لگا رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کے انسان کو کوئی بھی کام کرنا کے لیے اپنے ماں باپ اور بہن بھائی کی دعاؤں کی بہت ضرورت ہوتی ہے، اللہ پاک کا بہت شکر گزار ہوں کے میرے گھر والے اور دوست وگیرہ بھی دعا کرتے ہیں، اور انہوں نے فرمایا کے میرے اس بز نس کو کامیاب کرنے میں میرے پارٹنر کا بہت بڑا ساتھ ہے جن کا نام ، ذوالفقاربٹ، عدیل قریشی جیسے دوست شامل ہیں، ان کے ساتھ جناب راجہ نعیم، خالد خان، اور بلال بھی شامل ہیں، انہوں نے نیوز ٹائم کی ٹیم سے بات کرتے ھوے کہا کے انشااللہ وہ دن دور نہیں جب نیوز ٹائم پوری دنیا میں اپنا مقام حاصل کرے گا،