• Wed. Nov 29th, 2023

مسافر بس نے لودھراں خانیوال بائی پاس کے قریب واقع ریلوے پھاٹک کو ٹکر مارنے کے بعد ٹرک کو ٹکر مار دی۔

ByNews Time

Sep 17, 2019

لودھراں : مسافر بس نے لودھراں خانیوال بائی پاس کے قریب واقع ریلوے پھاٹک کو ٹکر مارنے کے بعد ٹرک کو ٹکر مار دی۔ جسکے نتیجے میں 5 مسافر زخمی ہوئے -حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں- حادثے کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ، معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امداد دی گئی شدید زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع
رپورٹ : جام احمد رپورٹر لودھراں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *