• Tue. Sep 17th, 2024

سرابینا کارکی کا فوٹو شوٹ بھی نیوز ٹائم کے چیف فوٹو گرافر ناصر مغل نے کیا

Sep 17, 2019

ناصر مغل چیف فوٹو گرفر نیوز ٹائم دبئی ، نیپال کی فیمس فلم ایکٹریس سورابینا بینا کارکی، جو نیپال میں 30 فلمز بطور ہیرویں کر چکی ہیں ، بولی ووڈ کی پہلی فلم کرنے جا رہی ہیں، ان کو اپنی نیو فلم میں سلمان خان نے سائن کیا ہے، اور ان کا نیو فوٹو شوٹ کروانے کے لیے دبئی بلایا چونکے ناصر مغل بہت سی بولی ووڈ اکتریس کے فوٹو شوٹ کر چکے ہیں .تو سرابینا کارکی کا فوٹو شوٹ بھی نیوز ٹائم کے چیف فوٹو گرافر ناصر مغل نے ہی کیا،یاد رہے اس شوٹ کا میک اپ دبئی کی مشور میک اپ آرٹسٹ مریم ناز نے کیا