• Sat. May 18th, 2024

بلدیہ کے ڈرائیور محمد مشتاق ولد عبدالعزیز نے ڈسپوزل بھٹہ اکرام کے کوارٹر کی رہائش کے لیے الاٹمنٹ کا ناجائز فائدہ

Sep 19, 2019

وہاڑی(محمد اسماعیل اسلم)
بلدیہ کے ڈرائیور محمد مشتاق ولد عبدالعزیز نے ڈسپوزل بھٹہ اکرام کے کوارٹر کی رہائش کے لیے الاٹمنٹ کا ناجائز فائدہ ا ٹھاتے ہوے ملحقہ بلدیہ کی کئی ایکڑ اراضی پر کپاس مکئی و دیگر فصلیں کا شت کرکے اپنی اصل ڈیوٹی پر توجہ دینے کی بجائے بھاری رقم کمانے کی غرض سے اپنے آپکوفصلوں کی فصلوں کی دیکھ بھال تک محدود کر لیا ہے حاصل آمدن بلدیہ کے خزانہ میں جمع کرانے کی بجائے افسران کی ملی بھگت سے خردبرد کی جارہی ہے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کو اپنے ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے معاملات نمٹانے سے فرصت نہیں ملتی شہریوں محمد اسماعیل بہادرعلی محمد طارق اور محمد علی نے ڈپٹی کمشنر سے معاملہ کی تحقیقات کرواکر ذمہ داروں کے خلاف کا مطالبہ ہے