• Fri. Dec 1st, 2023

امریکی عدالت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف وزریوں پر مودی کو طلب کرلیا

ByNews Time

Sep 20, 2019

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی عدالت نے بھارتی وزیر اعظم مودی کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر طلب کرلیاہے ۔

جیونیوز کے مطابق ایک امریکی ڈسٹرکٹ کورٹ نے بھارتی وزیر اعظم نریندرا مود ی کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوںپر طلب کرلیاہے ۔ امریکی عدالت کی جانب سے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ اور لیفٹیننٹ جنرل کنول جیت کوبھی طلب کیا گیا ہے ۔ امریکی عدالت کی طرف سے ان افراد کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مرتکب ہونے پر طلب کیاگیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *